اب باربی کیو کے شائقین جاپانی فنکار کے کھوپڑی نما کوئلے جلا سکیں گے
امین اکبر پیر 18 فروری 2019 23:55
سیکیساڈامو نے پہلے ہی ایک ویب سائٹ بنا کر اور ایسے کوئلوں کو پیٹنٹ کرا کر فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔جلد ہی یہ کوئلہ مارکیٹ میں فروخت کےلیے پیش کر دیاجائے گا۔
(جاری ہے)
سیکیساڈامو نے فیس بک پوسٹ میں ان کوئلوں کو 500 ین فی کوئلہ میں بیچنےکا اعلان کیا تھا۔ حیرت انگیز طور پر ونڈر فیسٹیول اور انٹرنیٹ پر سیکیساڈامو کے تمام کوئلے فروخت ہو گئے۔
سیکیساڈامو کا کہنا ہے کہ یہ کھوپڑی نما کوئلے فی الحال جاپانی صارفین کےلیے ہیں انہیں بیرون ملک فراہم نہیں کیا جائے گا۔ لیکن اُن کا کہنا ہے کہ کوئلوں کی بیرون ملک فراہمی پر کام ہو رہا ہے۔
سیکیساڈامو نے اس سے پہلے تو بہت چھوٹے سائز میں کھوپڑی نما کوئلہ بنایا تھا۔ اب انہوں نےا علان کیا ہے کہ اب وہ حقیقی سائز میں کوئلے کی کھوپڑی بنائیں گے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.