شہبازشریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس
شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع
سمیرا فقیرحسین منگل 19 فروری 2019 11:06
(جاری ہے)
جس کے بعد نیب نے شہباز شریف کو دوبارہ گرفتار کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
اس سلسلے میں گذشتہ روز نیب نے حکومت سے درخواست بھی کی کہ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے جائیں۔ دوسری جانب قومی احتساب بیورو لاہور کی جانب سے رمضان شوگر ملز کیس میں جاری تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے ریفرنس بھی احتساب عدالت لاہور میں داخل کردیا گیا ہے ۔ جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف وسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف وڈائریکٹر رمضان شوگر ملز حمزہ شہباز پر مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال اور حکومتی خزانے کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرتے ہوئے مبینہ طوپر21 کروڑروپے نقصان پہنچانے کے الزام عائد کئے گئے ۔ گواہوں کی گواہی کے بعد اور ٹھوس شواہد کے حصول پر نیب حکام کی جانب سے دونوں ملزمان میاں محمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس میں تحقیقات مکمل کرتے ہوئے ریفرنس مزید کارروائی کے لیے احتساب عدالت لاہور میں داخل کر دیا گیا۔ نیب کے اقدامات دیکھ کر لگتا ہے کہ شہباز شریف بہت جلد اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز کے ہمراہ جیل میں ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.