خیبرپختونخوا ہ کے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ انتقال کرگئے

منگل 19 فروری 2019 13:28

خیبرپختونخوا ہ کے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ انتقال کرگئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2019ء) خیبرپختونخوا ہ کے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ 95برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔