سیشن عدالت نے خاتون کو قتل کرنیوالے ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی

منگل 19 فروری 2019 13:28

سیشن عدالت نے خاتون کو قتل کرنیوالے ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2019ء) سیشن عدالت نے خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج جاوید اشرف نے مجرم مزمل کو عمر قید کی سزا سنائی۔

(جاری ہے)

مجرم مزمل کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا تھا،مجرم پر خاتون سدرہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام تھا۔