پشاورمیں انتیس سول ججز کو سینئرسول جج کے عہدے پرترقی دے دی گئی

منگل 19 فروری 2019 19:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2019ء) پشاورمیں انتیس سول ججز کو سینئرسول جج کے عہدے پرترقی دے دی گئی ،ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعلامیہ جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انتیس سول ججز کوگریڈ 18 سے 19 میں ترقی دی گئی،ترقی پانے والوں میں سول جج ارشادعلی،عبدالحسن ،محمد الیاس خان،عیسیٰ خان اور دیگرشامل ہیں

متعلقہ عنوان :