16-17 کے دوران مچھلی کی برآمد سے 394 ملین امریکی ڈالر کمائے گئے، قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات
2010 کے دوران ہونے والی کل اموات میں سے 10.11 فیصد اموات کینسر سے ہوئیں ، وزارت قومی صحت حکومت نے سٹیل ملز کو فعال کرنے کے لئے اسے نجکاری کی فہرست سے نکال دیا ہے وزارت صنعت و پیداوار کاایوان میں تحریری بیان
بدھ 20 فروری 2019 20:02
(جاری ہے)
ان پلانٹس سے ایک سال میں 17ملین ڈالرسے زائد کی مچھلی برآمد کی گئی ۔
گزشتہ پانچ سال کے دوران ماہی گیری کا کوئی لائسنس جاری نہیں کیا گیا۔ وزارت قومی صحت خدمات نے ایوان میں تحریری جواب میں بتایا گیا کہ ملک میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں سالانہ اضافہ ہورہا ہے ،2010 کے دوران ہونے والی کل اموات میں سے 10.11 فیصد اموات کینسر سے ہوئیں ، وزارت قومی صحت کے مطابق2011 میں 10.11 فیصد اور 2012 میں کل اموات کا 10.42 فیصد اموات کینسر سے ہوئیں ۔وزارت قومی صحت کے مطابق 2013 کے دوران کل اموات کا 10.94 فیصد اور 2014 میں 11.48 فیصد اموات کینسر سے ہوئیں ۔2015 کے دوران کل اموات کا 12.07 فیصد اموات کینسر سے ہوئی ہیں۔ملک میں آبادی سے متعلق کوئی کینسر رجسٹری نہیں ہے۔وزارت صنعت و پیداوار کا ایوان میں تحریری بیان میں بتایاگیا کہ حکومت نے سٹیل ملز کو فعال کرنے کیلئے اسے نجکاری کی فہرست سے نکال دیا ہے ۔بتایاگیا کہ سٹیل مل کو فعال بنانے کے سلسلے میں ماہرین کا ایک گروپ تشکیل دے دیا ۔وزارت صنعت و پیداوار نے کہاکہ ماہرین کا گروپ سٹیل ملز کی بحالی کے لئے قابل عمل فارمولا بنائیگا۔ وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق سٹیل ملز کی بحالی کا منصوبہ رواں سال مارچ میں حکومت کو پیش کردیا جائیگامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.