سرگودھا میں موٹر سائیکل اور لاکھوں کی نقدی چھین کر دوکان کا صفایا اور ٹرانسفارمر کوائل اڑا لئے گئے

جمعرات 21 فروری 2019 14:09

سرگودھا میں موٹر سائیکل اور لاکھوں کی نقدی چھین کر دوکان کا صفایا اور ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) سرگودھا میں موٹر سائیکل اور لاکھوں کی نقدی چھین کر دوکان کا صفایا اور ٹرانسفارمر کوائل اڑا لئے گئے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق چک 11 ایم ایل بھلوال میں سیم نالا پر ڈکیٹی کی واردات میں امتیاز احمد اور اعجاز سے موٹرسائیکل اور 2 لاکھ دس ہزار کی رقم چھین لی گئی۔چک 8 شمالی میں چوروں نے جنرل سٹور سے لاکھوں روپے کا سامان،کپیوٹر،لیںب ٹاپ وغیرہ نکال لیا۔چک 129 شمالی میں بجلی ٹرانسفارمر سے کوائل نکال لئے گے۔پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :