بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائیگا

جمعرات 21 فروری 2019 16:28

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ..
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :