وزیر اطلاعات آزادکشمیر نے یورپین پارلیمینٹ میں کشمیر پر بحث کو پاکستان اور کشمیری عوام کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیدیا
دنیا اب کشمیر پر پاکستان اور آزادحکومت کے موقف کو سننے سمجھنے اور پذیرائی دینے لگی ہے جو تحریک آزادی کشمیر کی بڑی کامیابی ہے،راجہ مشتاق منہاس
جمعرات 21 فروری 2019 17:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہماری حکومت کی ایک خوبی یہ ہے جسکا یقینا میں کریڈت لینا چاہوں گا یہ ہے کہ ہم نے مسئلہ کشمیر کو سب کو ساتھ لیکر چلنے کی پالیسی بنائی اور اس پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
انہوں نے کہا جب بات مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کی ہوتی ہے تو ہم سب جماعتی سیٹ اپ سے بالا ہو کر چلتے ہیں یہی ہماری سیاسی پختگی اور اداروں کے تسلسل کا حسن ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس سمت میں کام مسلسل کرتے رہنے کی ضرورت ہے اب ہمیں اسکے فالو اپ میں کوششیں جاری رکھنی ہیں تاکہ مقبوضہ کشمیر میں۔بھارتی فوج کے مظالم کا پردہ اسی طرح چاک کیا جاتا رہے۔انہوں نے اس موقع پر شہدائے کشمیر کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جن کی قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھا ہے اور جن کی شہادتوں اور بہادری کی داستانیں کشمیری قوم کا سرمایہ ہیں۔انہوں نے پوری قوم ،میڈیا،بااثر طبقات،ادیبوں ،دانشوروں ،وکلاء سے بھی کہا کہ وہ کشمیر کاز کے لیے یک جان ہو کر مخلصانہ کام جاری رکھیں اپنی حکومت کی کاوشوں میں اسکا ہاتھ بٹائیں اللہ نے چاہا تو ہم ہندوستان کو شکست دیکر رہیں گے او رکشمیر ہر حال میں پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.