سی سی پی او لاہور کا ٹویٹر پر آفیشل اکائونٹ کھول دیا گیا‘ترجمان

جمعرات 21 فروری 2019 17:07

سی سی پی او لاہور کا ٹویٹر پر آفیشل اکائونٹ کھول دیا گیا‘ترجمان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) سی سی پی او لاہور کا ٹویٹر پر آفیشل اکائونٹ کھول دیا گیا۔ترجمان کے مطابق ٹوئٹر اکائونٹSpokesman CCPO Lahoreکے نام سے بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سی سی پی او لاہور سے متعلق سرگرمیاں ٹوئٹر اکائونٹ پر بھی جاری کی جائیں گی۔شہری پولیس سے متعلق شکایات اور آرا بھی ٹوئٹر اکائونٹ پر نوٹ کرا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :