Live Updates

وزیراعظم عمران خان( کل)رحیم یار خان اور راجن پور کا دورہ کریں گے

جمعرات 21 فروری 2019 19:20

وزیراعظم عمران خان( کل)رحیم یار خان اور راجن پور کا دورہ کریں گے
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل جمعہ کو رحیم یار خان اور راجن پور کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی رحیم یار خان آمد پر شیخ زید انٹرنیشنل ائیر پورٹ رحیم یار خان پر وزیراعلیٰ پنجاب رکن قومی و صوبائی اسمبلی ان کا استقبال کریں گے وزیراعظم عمران خان کچھ دیر ائیرپورٹ پر رکنے کے بعد راجن پور چلے جائیں گے جہاں عوام میں صحت کارڈ تقسیم کا آغاز کریں گے آئیرپورٹ اور شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات