ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 128.84 پوائنٹ فیصد بڑھ کر 21431.49 پوائنٹ پر بند ہوا

جمعرات 21 فروری 2019 19:35

ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور امریکا چین تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس جمعرات کو کو 128.84 پوائنٹ (0.60 فیصد) بڑھ کر 21431.49 پوائنٹ پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 6.95 پوائنٹ (0.43 فیصد) اضافے کے ساتھ 1613.47 پوائنٹ، ہانگ کانگ سٹاک 0.9 فیصد، شنگھائی انڈیکس 0.2 فیصد، سنگاپور 0.4 فیصد اور ولنگٹن سٹاک 0.3 فیصد، سیئول، تائپے اور منیلا 1 فیصد سے زائد پر بند ہوئے تاہم سڈنی سٹاک میں 0.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :