نیب ٹیم کا آغا سراج کے گھر پر چھاپا

کئی فائلیں اوردستاویزات قبضے میں لے لیں

جمعرات 21 فروری 2019 19:52

نیب ٹیم کا آغا سراج کے گھر پر چھاپا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) قومی احتساب بیورو(نیب )حکام نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپے کے دوران کئی فائلیں اور دستاویزات قبضے میں لے لیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب حکام نے رات گئے آغا سراج درانی کے کراچی میں واقعے گھر پر چھاپہ مارا اور 7 گھنٹے کی تلاشی کے بعد مختلف دستاویزات اور کئی فائلیں اپنے ہمراہ لے گئے۔واضح رہے کہ نیب حکام نے گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا

متعلقہ عنوان :