Live Updates

پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

جمعرات 21 فروری 2019 21:00

پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، علی امین ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان کو سفارتی سطح پر بے پناہ کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں ، پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کی رپورٹ کی تائید بڑی سفارتی کامیابی ہے وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو پذیرائی حاصل ہورہی ہیپلوامہ حملے پر بھارت کے بے بنیاد پرپیگنڈے کو دنیا میں شکشت ہوء ہے پاکستان کے موقف کی تائید، دنیا کا مسائل کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کاعمل بحال کرنیپر زور جے پور کی جیل میں بے گناہ پاکستانی شہری کی شہادت اور بھارت میں مسلمانوں کیگھیراؤ جلاؤ کی شدید مذمت نام نہاد سیکولر بھارت کا ہندو انتہاپسند چہرہ پوری دٴْنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے مسلہ کشمیر پر عمران خان نے ٹھوس اور واضح موقف اپنایا پاکستان دیرپا امن کے لیے تمام تر کوششیں جاری رکھے گا پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

راٹھور
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات