میونخ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

جمعرات 21 فروری 2019 21:00

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) جرمن شہر میونخ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد کی ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جنوبی جرمنی کے اس شہر میونخٰ میں ایک تعمیراتی جگہ پر پیش آیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے ترجمان سون مولر نے بتایا کہ ہلاک شدگان میں امکاناً فائرنگ انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ واضع رہے جرمن دارالحکومت برلن میں دسمبر 2016 میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد جرمن حکام ایسے واقعات سے نمٹنے کے لئے چوکنا رہتے ہیں

متعلقہ عنوان :