امریکہ ، پنسلوانیا، میری لینڈ، ورجینیاسمیت امریکا کی وسط مغربی اور شمال مشرقی کی 35 مختلف ریاستوں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا

برفباری کے طوفان نے جہاں نظام زندگی کردی وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ] دو ہزار سے زائد پروازیں بھی معطل کردی گئی، میڈیا

جمعرات 21 فروری 2019 21:48

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) پنسلوانیا، میری لینڈ، ورجینیاسمیت امریکا کی وسط مغربی اور شمال مشرقی کی پینتیس مختلف ریاستوں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔

(جاری ہے)

برفباری کے طوفان نے جہاں نظام زندگی کردی وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ دو ہزار سے زائد پروازیں بھی معطل کردی گئی۔سرد موسم کے باعث اسکولز بھی بند کردیئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :