وزیراعظم کا صوبائی وزراء کو زیراستعمال گاڑیوں کی تعداد کم کرنےکا حکم
صوبائی وزراء پر ایک سے زائدسرکاری گاڑیوں کے استعمال پرپابندی عائد ،وزیراعظم ہاؤس کی صوبائی وزراء کے زیراستعمال گاڑیوں کی تفصیلات طلب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 فروری 2019 20:09
(جاری ہے)
حکم نامے میں مزید ہدایت کی گئی ہے کہ صوبائی وزراء اعلیٰ کفایت شعاری اور سادگی کلچر مہم پر عملدرآمد کویقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔
واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے حکومت بنانے کے ساتھ ہی قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی حکومت کفایت شعاری اور سادگی کلچر کو اپنا کر قومی دولت کی بچت کرے گی۔ وزیراعظم پروٹوکول کلچر کو بھی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس کے باوجود مرکز اور صوبوں میں پرٹوکول کلچرل کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید برآں وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں سگریٹ نوشی اور مضر صحت مشروبات پر ٹیکس شرائط سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں 13نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔اسی طرح وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا بھی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.