Live Updates

وزیراعظم عمران خا ن نے صوبائی وزیر کے ایک سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی

جمعرات 21 فروری 2019 22:36

وزیراعظم عمران خا ن نے صوبائی وزیر کے ایک سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزراء کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا ۔ نئے حکم نامے کے مطابق صوبائی وزیر کے ایک سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

(جاری ہے)

پنجاب میں صوبائی وزیراضافی گاڑی استعمال کرے تو وفاق کو اطلاع دی جائے ۔وزراء کے زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیلات بھی وزیراعظم ہائوس آفس میں طلب کرلی گئیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات