کلبھوشن یادو کیس کا فیصلہ محفوظ
عالمی عدالت انصاف نے دلائل مکمل ہونے پر کلبھوشن یادو کیس کا فیصلہ مکمل کر لیا
سید فاخر عباس جمعرات 21 فروری 2019 22:00
(جاری ہے)
تاہم ان کے حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے اسپتال سے خارج ہونے کے بعد اکستانی ایڈہاک جج تصدق جیلانی عالمی عدالت انصاف پہنچ گئے ہیں۔
صدرعالمی عدالت نےتصدق جیلانی کامختصر تعارف پیش کیا۔دوسری جانب پاکستانی وکیل خاور قریشی کے جوابی دلائل شروع ہو چکے ہیں۔خاور قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت میرے دلائل پر بے بنیاد اعتراضات کرتارہا۔بھارتی وکیل نےغیرمتعلقہ باتوں سےعدالتی توجہ ہٹانےکی کوشش کی۔بھارت نےمیرےالفاظ سےمتعلق غلط بیانی سےکام لیا۔پاکستانی وکیل خاور قریشی نے کلبھوشن جادھو کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے۔جس کے بعد سماعت مکمل کر لی گئی ہے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔عالمی عدالت انصاف کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو فریقین سے مزید دلائل بھی طلب کئیے جا سکتے ہیں۔تاہم اس کیس کا فیصلہ کب سنایا جائے گا اس ضوالے سے تاحال کوئی تاریخ متعین نہیں کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.