ہالی ووڈ فلم’ ’پیٹ سیمیٹری‘‘ 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 22 فروری 2019 11:48

ہالی ووڈ فلم’ ’پیٹ سیمیٹری‘‘ 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل فلم’’ پیٹ سیمیٹری‘‘5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

کیون کوش کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹیفن کنگ کے مشہور ناول پر مبنی ہے جو ایک ڈاکٹر اور اسکے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک ویران جگہ پر منتقل ہوجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جیسن کلارک،ایمی سیمٹز،جوہن لتھگو، ہیوگو لیوے اور اوبسا احمد سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :