نوجوان گلوگار زونیب زاہد اور وکی حسین کا گانا "میراثی" وائرل ہوگیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 22 فروری 2019 12:52

نوجوان گلوگار زونیب زاہد اور وکی حسین کا گانا "میراثی" وائرل ہوگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2019ء) نوجوان سنگرز زونیب زاہد اور وکی حسین کا گانا "میراثی" چند دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا زونیب زاہد نے کہا اس گانے کو لکھتے ہوئے میرا مقصد فن موسیقی سے وابستہ لوگوں کا عوام میں امیج تبدیل کرنا تھا آج الحمداللہ اس گانے کی پذیرائی نے ثابت کردیا کہ لوگ آج بھی آرٹ اور آرٹ سے جڑے لوگوں کو پسند کرتے ہیں .اس گانے کی کمپوزیشن استاد جے علی نے ترتیب دی جبکہ ویڈیو ڈائریکٹر ارسلان فاروق ہیں "میراثی" گانے کی عوام میں پذیرائی پر انڈیا اور پاکستان کی آرٹسٹ برادری نے زونیب زاہد کو مبارکباد دی�

(جاری ہے)