ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائیں گی

جمعہ 22 فروری 2019 14:03

ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) اداکارہ و ماڈل ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ یو اے ای میں سجا ہوا ہے اور ریچل خان بھی اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے جلد یو اے ای جائیں گی ۔