ڈی جی سول ایوی ایشن نے دوافسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

جمعہ 22 فروری 2019 15:12

ڈی جی سول ایوی ایشن نے دوافسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) ڈی جی سول ایوی ایشن نے دوافسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ عبدالخالد سنیئر جوائنٹ ڈائریکٹر ایچ آر کو جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تعینات کردیا گیا اور سید مدثر حسین رضوی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹیٹ کمرشل سے اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ ہیڈکواٹر تعینات کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں افسران کے تبادلوں کے احکامات شعبہ ایچ آر نے جاری کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :