گوجرہ‘ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے

جمعہ 22 فروری 2019 15:14

گوجرہ‘ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے
گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے محلہ شریف پورہ کے معظم حسین اور محلہ اسلام پوری کے محمد لطیف کو میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور دونو ں صا رفین کے میٹر بجلی اتار لئے اور سٹی پو لیس گوجرہ کو آ گا ہ کردیا جنہو ںنے الگ الگ مقدما ت درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :