آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ کل کھیلا جائیگا

افغانستان کی ٹیم کو آئر لینڈ ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

جمعہ 22 فروری 2019 15:16

آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ کل ہفتہ کو دہرہ دون، بھارت میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

افغانستان کی ٹیم کو آئر لینڈ ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئٹنی میچ 24فرور ی کو کھیلا جائیگا ۔یاد رہے کہ افغانستان کی ٹیم کو آئرلین ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔افغانستان کی ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔