آج صرف پلوامہ پر جواب دوں گا ، سیاست پر کوئی بات نہ کریں
عالمی عدالت میں نواز شریف کے بیان کو بطور ثبوت پیش کیے جانے سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا رد عمل
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 فروری 2019 15:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت کا سارا میڈیا جنگی صحافت کررہا ہے، جبکہ ہمارا میڈیا امن کی صحافت کو لیکر آگے بڑھ رہا ہے۔پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں یہی فرق ہے۔خطے میں امن چاہتے ہیں تو ہمارے ملک میں کلبھوشنوں کو مت بھیجو، اگر ہم خطے میں امن چاہتے ہیں تو افغان امن عمل کی کامیابی ضروری ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی الزام تراشیوں اور دھمکیوں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ میں پہل نہیں چاہتے، لیکن بھارتی جنگی پہل پر ہمارا فوجی ردعمل مختلف ہوگا۔ پاکستان بدل رہا ہے، نیا مائنڈ سیٹ آرہا ہے،پلوامہ حملے پر ہمارے وزیراعظم نے بھارت کو شواہد دینے اور دہشتگردی پر مذاکرات کی بھی پیشکش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پلوامہ واقعات پر کافی چیزیں ہوئی ہیں۔14فروری کو سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، جس کا الزام پاکستان پر لگا دیا گیا۔پاکستان نے اس بار جواب دینے کے لیے تھوڑا سا وقت لیا ہے۔ پاکستان نے الزامات کی تحقیق کی ، اور پھر پاکستان کے وزیراعظم نے جواب دیا۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.