سوئی نا ردرن نے نا دہندہ23 سرکا ری ،سپیشل ڈو میسٹک نا د ہندگا ن کے کنکشن منقطع کر دیئے
جمعہ 22 فروری 2019 17:00
(جاری ہے)
جن سر کاری / سپیشل ڈومیسٹک نادہندگان صا رفین کے کنکشن منقطع کئے گئے ان میں اسسٹنٹ ایگز یکٹو انجینئر ،فیڈر ل لو ڈج I اسلا م آبا د (10,858,840روپی)، ایڈمن آفیسر سروے آف پا کستا ن آفس مری روڈ فیض آباد راولپنڈی ((6,172,560 ، انچا رج ،آفس آف دی اے سی اوکر ک سٹی ( 1,858,180روپے )،ایم ایس ،ڈی ایچ کیوہسپتال چکو ال (1,372,870روپی)، ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹیٹو یٹ آف سلیکو ن ٹیکنا لو جی H-9 اسلام آباد ((534,030 ،میڈیکل آفیسر ٹی ایچ کیوہسپتال چینیو ٹ (422,930روپے (،پر نسپل پنجاب ہیلتھ نر سنگ سکو ل منٹگمر ی رو ڈ لا ہور479,790)روپے )،پر نسپل،جو نیئر ما ڈل سکو ل F-6/2اسلام آبا د420,590)روپے )، منیجر بلا ئنڈ ایسو سی ایشن آف پا کستا ن ٹیپو روڈ راولپنڈی( 347,870روپی)،ای ڈی اوفنانس اینڈ پلا نگ آفس سول لائینز جہلم) 311,620 روپی)،ڈ ائر یکٹر جنرل ایکسا ئز آفس شا د ما ن II لاہو ر(321,720روپے )، پر نسپل ،ڈینٹل ہسپتال فو رٹ روڈ لا ہو ر261,900)روپی(،پر نسپل گو ر نمنٹ کا لج فو ر بو ائز تنگی چا رسدہ ((215,730، ڈی جی نیشنل انسٹیٹو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنکل ایجو کیشن H-8اسلا م آباد((375,900،منیجر ورکنگ ویمن ہا سٹل شمس آبا د روا لپنڈی ((171,490 ، ڈا ئر یکٹر آف ورکس اورینٹل بلاک یو نیورسٹی آف پشا ور ((145,820،پر نسپل گو ر نمنٹ کالج آف ٹیکنا لو جی ڈھو ک فا تح اٹک ((190,930، ای ڈی او کمیونٹی ڈیو لپمنٹ عبا س پو رہ جہلم ((139,700،ایس ڈی او ،ہا ئی وے آفس کچہر ی رو ڈ پنڈی گیپ ((137,830، ڈ سٹر کٹ ایجو کیشن آ فیسر ،مر دان رو ڈ چا ر سدہ ((131,310،پر نسپل اسلا م آبا د ما ڈل سکو ل با رہ کو ہ اسلام آباد((132,750،انچا رج ،ڈور سٹیپ پر وگر ام رو الپنڈی رو ڈ چکو ال((131,200اور سیکر ٹری جا معہ مسجد ایس /چو کی گجر انو الہ ((120,710 شامل ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.