پنجاب یونیورسٹی کا128واں جلسہ عطائے اسناد کل ہوگا

جمعہ 22 فروری 2019 18:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) پنجاب یونیورسٹی کا128واں جلسہ عطائے اسناد کل (بروزہفتہ )صبح 10:30 بجے فیصل آڈیٹوریم میںہو گاجس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر و دیگر شرکت کریں گے۔