دبئی میں فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، مقامی وعالمی فوڈ چینز، ڈسٹری بیوٹرز، ماہر شیفس کی شرکت

جمعہ 22 فروری 2019 18:00

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) دبئی میں مزے مزے کے کھانوں کے شوقین افراد کے لئے فوڈ فیسٹیول کاا?غاز ہوگیا ہے جو 17روز تک جاری رہے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فوڈ فیسٹیول میں مقامی اور بین الاقوامی فوڈ چینز،ڈسٹری بیوٹرز اور ماہر شیفس نے بھی شرکت کی ہے۔

(جاری ہے)

70 روزہ اس فوڈ فیسٹیول کی خاص بات فوڈ پروڈکٹس کے بارے میں آگاہی دینا اور صحت بخش کھانے پینے کی اشیاء کو فروغ دینا ہے۔دنیا بھر کے نامور شیفس سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ ان کھانوں کی تعریف اورنکتہ چینی کرنے کیلئے موجودہیں۔واضح رہے کہ مزیدار پکوانوں سے سجا یہ میلا 8مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :