وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے

جمعہ 22 فروری 2019 22:10

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے وزیرا علیٰ کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی اوبھی اس موقع پر موجود تھے -وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل 23فروری کو ڈیرہ غازی خان میں صحت انصاف کارڈ پروگرام کا افتتاح کریں گے -