رائیونڈ تیز رفتار موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر2افرادشدید زخمی

جمعہ 22 فروری 2019 22:58

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) رائیونڈ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیںجس کے نتیجہ میں 2افرادشدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ کے قریب تیز رفتار دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار دو افرادشدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امدا د کیلئے قریبی ہسپتا ل منتقل کردیاگیا جہاں احمد مصطفی نامی شخص کی حالت نازک ہونے پر اس کو لاہور منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :