مس یونیورس 2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال

ہفتہ 23 فروری 2019 11:38

مس یونیورس 2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار ..
منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) 2ماہ قبل مس یونیورس 2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مس یونیورس ’کیتریونا گرے‘کیلئے خصوصی طور پر پریڈ تیار کی گئی تھی ۔پریڈ میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی جس میں موٹر سائیکل اور کار سوار بھی شامل تھے۔یہ قافلہ مختلف سڑکوں سے ہوتا ہوا شہر کے وسط میں واقع ایک شاپنگ سینٹر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

متعلقہ عنوان :