میانوالی ، کالا باغ روڈ پر کار اور اونٹ ریڑھی کے درمیان تصادم، تین افراد زخمی ، ہسپتال منتقل

ہفتہ 23 فروری 2019 11:42

میانوالی ، کالا باغ روڈ پر کار اور اونٹ ریڑھی کے درمیان تصادم، تین افراد ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی سے کالا باغ روڈ پر موضع چچالی کے قریب کار اور اونٹ ریڑھی کے مابین تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جن کوریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کالا باغ روڈ پر چچا کی کے قریب تیز رفتار کار اور اونٹ ریڑھی کے تصادم میں تین افرادساجد عمر 30 سال ، محمد غفور عمر 45 سال اور شبیر عمر 40 سال زخمی ہو گے جن کو ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک بتلائی جا رہی ہے، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :