بھارت کی جانب سے پیداکشیدگی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں، اسحاق ڈار

ہفتہ 23 فروری 2019 13:42

بھارت کی جانب سے پیداکشیدگی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں، ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے پیداکشیدگی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پیداکشیدگی کے معاملیپر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں۔ اسحٰق ڈار نے کہا کہ ایٹمی طاقت کے حامل پاکستان کے عوام کیلئے فکر کی کوئی بات نہیں۔

متعلقہ عنوان :