Live Updates

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گور نر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

حکومتی اور سیاسی سمیت دیگر ایشوز کے حوالے سے بات چیت

ہفتہ 23 فروری 2019 21:12

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گور نر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات۔

(جاری ہے)

دورہ لاہورکے دوران سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے گور نر ہائوس لاہور میں ملاقات کی اور دونوں شخصیات نے حکومتی اور سیاسی سمیت دیگر ایشوز کے حوالے سے بات چیت کی ہے اور ملاقات کے دوران گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پار لیمنٹ اورجمہوریت کی مضبوطی کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت کے اقدامات مثالی ہیں جسکی وجہ سے عوام کو پار لیمنٹ اور جمہوریت پر مکمل اعتماد ہے اورانشاء اللہ تحر یک انصاف کی حکومت ملک کو مسائل سے نجات دلانے کا وعدہ پورا کر یں گے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات