خرم نواز گنڈا پور جنوبی پنجاب کے دو روزہ تنظیمی دورے پر روانہ
بہاولپور،لیاقت آباد ،رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقاریب رونمائی میں شرکت کرینگے ناظم اعلیٰ منہاج القرآن جنوبی پنجاب کے صوبائی،ضلعی،تحصیلی تنظیمی عہدیداران سے ملاقاتیں بھی کرینگے
ہفتہ 23 فروری 2019 21:16
(جاری ہے)
خرم نوازگنڈا پور کے جنوبی پنجاب کے دو روزہ دورے میں منہاج القرآن اور پی اے ٹی کے صوبائی عہدیداران بھی انکے ہمراہ ہیں۔
خرم نواز گنڈاپور اپنے دورے میں منہاج القرآن کی تنظیم سازی،تربیتی و فلاحی پروگرامز کا جائزہ لیں گے اور عہدیداران سے مشاورت بھی کرینگے۔ناظم اعلیٰ منہاج القرآن دو روزہ تنظیمی دورے میں تحریک منہاج القرآن،منہاج القرآن علماء کونسل،یوتھ لیگ،ویمن لیگ،لائرز ونگ،عوامی تاجر اتحاد،مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی،ضلعی،تحصیلی تنظیمی عہدیداران سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔ان ملاقاتوں اور مشاورت سے کارکنوں کو نیا ولولہ اور جذبہ ملے گا۔خرم نواز گنڈاپوراپنے تنظیمی دوروں کے دوسرے مرحلے میں 26فروری سی28فروری تک خیبر پختونخواہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونگے،پشاور،کوہاٹ،نوشہرہ میں قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقاریب رونمائی میں شرکت اور تنظیمی عہدیداران سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.