مسلح افو اج اور ڈجی آئی ایس پی آر کو بھارت کو منہ تو ڑ جو اب دینے پر زبر دست سلام تحسین پیش کر تے ہیں ،ڈپٹی کنو ینر ایم کیوایم پاکستان

پاکستانی قوم متحد اور بھارت کیخلا ف سیسہ پلا ئی ہو ئی دیو ار ہے ہند وستان انتہا ئی متعصب ملک ہے جو مذہبی بنیا دوں پر مسلما نو ں کو شہید کر رہا ہے، کنو ر نو ید جمیل بھارت جنگی جنون ختم کر ے ورنہ ہما ری فو ج کی بھر پو ر تیا ری ہے ہما ری مضبو ط تر ین فو ج ہے جس فو ج کے ساتھ پو ری قوم ہو اسے کو ئی شکست نہیں دے سکتا،وسیم اختر

ہفتہ 23 فروری 2019 23:03

کر اچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) ڈپٹی کنو ینرو پا رلیمانی لیڈ ر ایم کیو ایم پاکستان کنو ر نو ید جمیل نے کہا ہے کہ آج با نیا ن پاکستان کی اولا دوں نے یہا ں جمع ہو کر بھارت کو پیغام دے دیا ہے کہ پاکستانی قوم متحد اور بھارت کیخلا ف سیسہ پلا ئی ہو ئی دیو ار ہے ہند وستان انتہا ئی متعصب ملک ہے جو مذہبی بنیا دوں پر مسلما نو ں کو شہید کر رہا ہے کشمیر سر فہر ست ہے یو پی ،بہا ر ،بنگا لی ،گو الیلا میں بھی چن چن کر مسلما نو ں کو شہید کر کے فسطا ئیت کی حد کر دی گئی ہے ہم امن چاہتے ہیں جنگ نہیں چاہتے لیکن ہند وستان کے جنگی جنون کا دورہ اسے با ر با ر پڑ تا ہے وہ با ربا ر کنٹر ول لا ئن کی خلا ف ورزی کر تا ہے اگر جنگ مسلط کی گئی تو ہند وستان کی سر حد وں میں ہو گی ہم بھارت کو عبر تنا ک انجام سے دوچار کر یں گے بھارتی افو اج کے لئے شرم کی با ت ہے خو د ساختہ حملو ں کا ڈرامہ پاکستان پر تھو پا جا تا ہے ہند وستان اپنے اند رونی مسائل کا الز ام پاکستان پر نہ ڈالے کشمیر ایک مقبو ضہ علا قہ ہے ہند وستان کشمیر یو ں کی حق خو دارایت پر ڈاکہ ڈال رہا ہے ہند وستان میں علیحدگی کی تحر یکیں چل رہی ہیں وہ اپنے اند رونی معاملا ت چھپا نے کیلئے ڈرا مو ں کو سہا رالے رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے کر اچی پریس کلب پر بھارتی جا رحیت اور جنگی جنون کیخلا ف منعقد ہو نے والے احتجاجی مظا ہر ے سے جو جلسہ کی صورت اختیار کر گیا ۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے نہیں ڈرتا ہا ری افو اج پاکستان سر حد وں کی بھر پو ر حفا ظت کر سکتی ہیں ہم با نیا ن پاکستان کی اولا دیں فو ج کے شانہ بشانہ ہر وقت تیا ر ہیں ہند وستان کی متعصب حکو مت اور حکمر انو ں اور انکی افو اج کو بتا دیں گے کہ پاکستان سے آگے نہیں جا سکتے ۔

ڈپٹی کنو ینر ومیئر کر اچی وسیم اختر نے کہا کہ آج کا اتنا بڑا مجمع نے ثا بت کر دیا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہے اور سیسیہ پلا ئی دیو ار کی طر ح کھڑی ہے بھارتی سر کا ر مو دی سر کا ر جو زیا دتیا ں کر رہا ہے پاکستان کے عوام نے اسی جا رحیت اور مو دی سر کا ر ایکٹ کو مستر د کر دیا ہے ۔آج اس مظا ہر ے میں جو جلسہ بن چکا ہے یہ وہ لو گ ہیں جنکے آبا اجد اد نے یہ ملک بنا یا تھا یہ ملک بچانا جا نتے ہیں مو دی سر کا ر کے عزائم کو یہ ہی خا ک میں ملا ئیں گے اردو بو لنے والے ہی بھارت کیلئے کافی ہیں فو ج کی با ری بعد کی با ت ہے پاکستان بنانے والے ہی پاکستان بچانے کیلئے ہر اول دستہ کا کردار ادا کر یں گے جو بھارت کی حما یت کر رہے ہیں یا اسکی با سنری بجا رہے ہیں وہ یا د رکھیں کہ یہ قوم ان کو بھی انجام تک پہنچانا جا نتی ہے بھارت جنگی جنون ختم کر ے ورنہ ہما ری فو ج کی بھر پو ر تیا ری ہے ہما ری مضبو ط تر ین فو ج ہے جس فو ج کے ساتھ پو ری قوم ہو اسے کو ئی شکست نہیں دے سکتا اقوام متحد ہ نو ٹس لیں جمہو ریت پسند ممالک بھارت کا با ئیکا ٹ کر یں انسانی حقوق کی پاما لی پر سب با ہر نکل کر آئیں وسیم اختر نے کہا کہ ہم ملک پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے ۔

رکن رابطہ کمیٹی وممبر قومی اسمبلی کشور زہر ا نے کہا کہ ہم وہ قوم ہیں جس نے انگر یز وں سے پاکستان چھینا تھا اور ہند وستان کے مسلم اقلیتی علا قوں میں پاکستان زند ہ با د کی صدابلند کر کے ہند وستان سے بھی علیحدگی حاصل کی اور آج بھی ہم اس کے دفا ع کیلئے اپنی جا نو ں کے نظرانے پیش کر نے سے دریغ نہیں کر یں گے ۔رکن رابطہ کمیٹی عبد الروف صدیقی نے کہا کہ آج کا یہ احتجاج اس الحاظ سے منفر د ہے کہ ہند وستان نے کشمیر میں گزشتہ 85بر س سے ظلم وستم کا پہا ڑ توڑرکھا ہے ایک لا کھ سے زائد کشمیر ی مسلما ن شہید ہو چکے ہیں لا کھو ں کی تعداد میں گر فتاریاں ماں بہنو ں کی بے حرمتی کی جا تی رہی ہیں لیکن کو ئی انسانی حقوق کا نو ٹس لینے والا نہیں یہ با ت بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ جس جنگی جنون کا وہ اظہا ر کر رہا ہے کہ مسلما نو ں نے ایک ہزار بر س بھارت پر حکو مت کی ہے ہر مسلما ن امن چاہتا ہے لیکن بھارت تا ریخ کا مطا لعہ کر لے کہ ہم یہ جنگ مسلط کی گئی تو مسلما ن کیا کر تے ہیں وہ یا د رکھا جا ئے جنگ مسلط کی گئی تو افو اج پاکستان کے ساتھ 22کر ور عوام سیسہ پلا ئی دیو ار بن جا ئے گی بھارت کیخلا ف سب سے اہم کر دار بانیا ن پاکستان کی اولا دیں ہونگیں ۔