لاہور،40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

منگل 26 فروری 2019 14:59

لاہور،40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2019ء) صوبائی دارلحکومت میں نواب ٹائون کے علاقہ ایکسپو سنٹر کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :