Live Updates

مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،ڈاکٹر رمیش کمار

نوازشریف کے دور میں بھی مذاکرات درست تھے اور آج بھی درست ہیں، انٹرویو

اتوار 3 مارچ 2019 15:40

مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،ڈاکٹر رمیش کمار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2019ء) پاک بھارت کشیدگی پر اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،نوازشریف کے دور میں بھی مذاکرات درست تھے اور آج بھی درست ہیں۔

(جاری ہے)

پاک بھارت کشیدگی پر اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ ملاقات کے ددوران مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے دور میں بھی مذاکرات درست تھے اور آج بھی درست ہیں۔ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ پاکستان کو او آئی سی کا پلیٹ فارم خالی نہیں چھوڑنا چاہیے تھا،کچھ وزرا نئے ہیں، انہیں سینئرارکان کی عزت کرنی چاہیے۔۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات