مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی سعد رفیق کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے ،،سعد رفیق(آکل) شرکت کرینگے

پیر 4 مارچ 2019 17:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی سعد رفیق کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے گئے ،سعد رفیق(کل) منگل کو اجلاس میں شرکت کرینگے ۔

(جاری ہے)

اسمبلی ترجمان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی سعد رفیق کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے ۔سعد رفیق (آج) منگل کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے۔سپیکر اسد قیصر نے لیگ کی درخواست پر ارڈر جاری کیے