اسٹیج ڈرامہ ’’عذاب ‘‘13اور 14مارچ کو علی آڈیٹوریم میں پیش کیا جائیگا

بدھ 6 مارچ 2019 14:54

اسٹیج ڈرامہ ’’عذاب ‘‘13اور 14مارچ کو علی آڈیٹوریم میں پیش کیا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2019ء) ہاہا پروڈکشن کے بینر تلے اسٹیج ڈرامہ ’’عذاب ‘‘13اور 14مارچ کو علی آڈیٹوریم فیروز پور روڈ میں پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

جس میں اداکار ایان شاہ ،زینب مظفر ،ایمان عمران ،موسیٰ سعید ،روہمد نعیم مائرہ نعیم ،جبران پاشا ،عیشبا عمران ،بزل ،حسن عامر ،حسن ملک اور ثمن ثاقب شامل ہیں ۔ ڈرامے کی ریہرسلوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ ڈائریکٹر سید حمزہ اور تہرین عمران ہیں جبکہ کو ڈائریکٹر حسن مصطفی ہیں ۔ ڈرامے کا رائٹر سید حمزہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :