پلوامہ حملے کے خلاف بھارتی لڑکی کے گانے کے الفاظ

پلوامہ میں ویروں نے جو جان دی اس پر واری ہے : یہ اپنوں کی غداری ہے ، یہ اپنوں کی غداری ہے دشمن گھر میں بیٹھے ہیں تم کوستے رہو پڑوسی کو

جمعرات 7 مارچ 2019 21:11

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2019ء) پلوامہ حملے کے خلاف بھارتی لڑکی کے گانے کے الفاظ پلوامہ میں ویروں نے جو جان دی اس پر واری ہے یہ اپنوں کی غداری ہے ، یہ اپنوں کی غداری ہے دشمن گھر میں بیٹھے ہیں تم کوستے رہو پڑوسی کو چھری بغل میں رکھتے ہیں تم مار دو ناں اس دوشی کو اس دھوکے حملے میں جو اپنوں کا کام نہیںہوتا پلوامہ میں ان ویروں کا یہ انجام نہیں ہوتا اپنوں کی غداری کا جو ہوتا اس میں روپ نہیں کیسے پتہ چلا دشمن کو یہ گاڑی بلٹ پروف نہیں ان ویروں کو غداری کا گر احساس ذرا ہوتا پلوامہ میں ایک بھی سینک نہ لاچار مرا ہوتا کون ہے جے چن اپنے دیش میں کب احساس تمہیں ہو گا یہ دیش ختم ہو جائے گا کیا تب احساس تمہیں ہو گا کیا بس غریب ماں باپ نے رکھشا کا بیڑہ اٹھایا ہے ایک بھی نیتا کا بیٹا کیوں شہید نہیں ہو پایا ہے کوئی گھر سمدان نہیں تو کیا ہے کچھ بتلاؤ تم بہروپیے نیتا جی کبھی اصلی روپ دکھاؤ تم