مشیر اطلاعات کی وزیراعظم کے پروٹوکول سیکورٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے صحافیوں سے بدتمیزی اور تشدد کی شدید مذمت
صحافیوں سے ناروا سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔عمران خان اور پی ٹی آئی یہ بھول چکی ہے کہ میڈیا پاکستان کا چوتھا ستون ہے، مرتضیٰ وہاب
جمعہ 8 مارچ 2019 21:55
(جاری ہے)
جلسے کے دوران کسی بھی شخص کی آمد و رفت کو روکنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔اگر کوئی شخص اپنے گھر جانا چاہ رہا ہے تو اسے جانے سے روکنا کہاں کا انصاف ہے ۔
بیرسٹر مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ روزگا ر فراہم کرنے والوں نے آج تھر میں عوام سے روزگار بھی چھین لیا ہے۔زیراعظم کو تھر کے لوگوں کا احساس سات ماہ بعد ہوا ہے جب تھر میں قحط نافذ/کا اعلا ن کیا گیا اس وقت وزیراعظم کو خیال کیوں نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر نے اعلان 5ماہ پہلے کیا تھا تھری منتظر ہیں کہ ان سے کئے گئے وعدے پورے کئے جائیں پی ٹی آئی والے وعدے کرتے ہیں عمل نہیں کرتے۔وزیراعظم تھر ایک سیاسی رہنما ء کے لئے آئے ہیں۔وزیرخارجہ نے تھر سے انتخاب لڑا تھا لیکن وہ یہاں کی گندم تو کابل لے گئے اورتھر کو کجھ نہ دیا گیا صرف عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے سہانے خواب دکھائے جارہے ہیںانہوں نے کہا کہ وزیر خانہ ڈالر کی قیمت کیوں بڑھی بتانے کے لئے تیار نہیں ایف بی آر تقریبا ڈھائی سوارب کے واجبات وصول نہیں کرپایا لیکن الزامات کے لئے حکمرانوں کے پاس وقت ہے مگر مسائل حل کرنے کے لئے وقت نہیں ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ کو 116 ارب دیئے جائیں تاکہ ہم اپنے پروگرام پر عمل کرسکیں وفاقی حکومت نے کراچی کے لئے بھی کچھ نہیں کیا گرین لائن آج بھی نامکمل ہے وزیراعظم کے بارے میں تھر میں پوسٹرلگے ہوئے ہیں وزیرخارجہ بھی نظرنہیں آئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جماعت الدعوہ اورفلاح انسانیت کے 52ادارے تحویل میں لئے گئے ہیں۔جیش محمد کے 4ادارے تحویل میں لئے ہیںجن کا انتظام سندھ حکومت کے پاس ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.