برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ مارچ 12:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مارچ2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 233روپے، زندہ برائلر مرغی 161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ 96روپے فی درجن رہی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر کی سرکاری نرخ کی بجائے زائد قیمت پر فروخت جاری رہی ۔ گزشتہ روز ٹماٹر کی سرکاری قیمت کم سے کم قیمت 105اور زیاد ہ سے زیادہ 109روپے فی کلو مقرر تھی تاہم دکانداروں نے 130سے 140روپے فی کلو فروخت جاری رکھی ۔