Live Updates

شہبازشریف، خواجہ برادران سمیت دیگر شخصیات کے کیسز سننے والے احتساب عدالت کے جج نجم الحسن کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 9 مارچ 2019 13:08

شہبازشریف، خواجہ برادران سمیت دیگر شخصیات کے کیسز سننے والے احتساب ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2019ء) احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن 7مئی 2019ء کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں خواجہ سعد رفیق ، خواجہ سلمان رفیق ،تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان سمیت دیگر شخصیات کے خلاف مختلف کرپشن کیسز کی سماعت کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

لاہو رہائیکورٹ نے نجم الحسن کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات