پاکستان کے قابل استعمال آبی ذخائر میں ایک ملین ایکڑ فٹ سے بھی پانی کم رہ گئے

ہفتہ مارچ 13:31

پاکستان کے قابل استعمال آبی ذخائر میں ایک ملین ایکڑ فٹ سے بھی پانی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مارچ2019ء) پاکستان کے قابل استعمال آبی ذخائر میں ایک ملین ایکڑ فٹ سے بھی پانی کم رہ گئے۔ارسا ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم میں تئیس ہزار فٹ منگلا ڈیم صفر اعشاریہ 910 ایکڑ فٹ پانی موجود ہے ۔

(جاری ہے)

ارسا کے مطابق دریائے کابل کے اٹک کے مقام پر پانی کا بہاؤ 8 ہزار نو سو کیوسک ریکارڈکیا گیا ۔چشمہ بیراج پر آبی ذخائر اٹھاون ہزار کیوسکس ریکارڈ کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق چشمہ کے مقام پر پانی کی آمد 29 عشاریہ 5 اور اخراج 37 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ،تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 18800 اور اخراج 20 ہزار کیوسک ریکارڈ جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 21.4 اور اخراج بیس ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔