پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام شیوا اور اس کے خاندان پر سیمینار

ہفتہ 9 مارچ 2019 16:07

پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام شیوا اور اس کے خاندان ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام ہندو مذہب میںشیوا اور اس کے خاندان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

سیمینار میں ڈاکٹر احمد حسن دانی نے خصوصی لیکچر دیا جبکہ ڈین فیکلٹی آف آرٹس پروفیسر ڈاکٹر اقبال چاولہ نے صدارت کی۔ سیمینار میں شعبے کے انچارج ڈاکٹر حمید، فیکلٹی ممبران اور مختلف شعبوں سے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ سیمینار میں شرکاء شیوا اور اس کے خاندان کے مختلف پہلوو،ْں پر خطاب کیا۔