اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے

ہفتہ 9 مارچ 2019 19:15

اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں ..
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2019ء) اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔پابندی ختم ہونے کے باوجود اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

(جاری ہے)

رواں ماہ یو اے ای میں شیڈول 5 ایک روزہ میچز میں ایرون فنچ قیادت کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ، شان مارش، پیٹرہینڈزکومب، میکسویل، ایشٹون ٹرنر، مارکوس اسٹونس، ایلکس کیری، پیٹ کمنز، ناتھن کولٹر نائل، جھے رچرڈسن، کین رچرڈسن، بہرینڈروف، لیون اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز 22 مارچ کو شارجہ میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :