مخدوم احمد محمود کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی

بلاول بھٹو،یوسف رضا گیلانی، چوہدری سرور، ذوالفقار کھوسہ سمیت دیگر کی شرکت

ہفتہ 9 مارچ 2019 22:50

مخدوم احمد محمود کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2019ء) سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ،گورنر پنجاب چود ھری محمد سرور ،بیرسٹر اعتزاز احسن ،قمر زمان کائرہ ،عزیز الرحمان چن ، ذولفقار کھوسہ ،حسن مرتضیٰ سمیت پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں ،سماجی اور کاروباری شخصیات اوراعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی ۔