اسلام آباد ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

پیر 11 مارچ 2019 17:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2019ء) اسلام آباد ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

مسافرعقیل منظور ایئربلیو کی پرواز پی اے 212 سے شارجہ جارہا تھا۔دوران امیگریشن مسافر کا شارجہ کا ویزہ جعلی نکلا۔ایف آئی اے حکام نے مسافر کو گرفتارکرکے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :